ایسابلڈ گروپ جسکے پوری دنیا میں صرف 40لوگ۔جانئے کون سا ہے وہ بلڈ گروپ

اایک فلم آئی تھی جسمین انل کپور بار بار کہتا ہے بی پوزیٹو یار ۔ بی پازیٹو ۔جب اسکے دوست تنگ آگئے تو انھوں نے انل کپور سے پوچھا یہ بی پازیٹو کیا ہے تو انل کپور بڑےسکون سے جواب دیتا ہے کہ میرا بلڈ گروپ ہے ۔اسی طرح اے، بی، او، اے بی نگیٹیو، پازیٹیو، ایسے کئی طرح کے بلڈ گروپ کے بارے میں سب نے پڑھا اورسنا ہوگا، لیکن ایک اور بلڈ گروپ ہے، جو پوری دنیا میں بہت ہی کم لوگوں کا ہے۔ گولڈن بلڈ گروپ کے نام سے اس گروپ کو سب سے ریئربلڈ مانا جارہا ہے۔ اس بیش قیمتی بلڈ گروپ کی اپنی خاص اہمیت ہیں تو کئی بار ریئرہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا بھی ثابت ہوجاتا ہے۔
گولڈن بلڈ کا اصل نام آرایچ نل ہے۔ سب سے ریئرہونے کی وجہ سے تحقیق کررہے سائنسدانوں نے اسے گولڈن بلڈ کا نام دیا۔ سال 1961 سے پہلے ڈاکٹروں کو لگتا تھا کہ خون میں آرایچ فیکٹر کی کمی میں کوئی بھی انسان زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔ 1961 میں اس بلڈ گروپ کا پہلا معاملہ سامنے آیا، جو ایک آسٹریلین خاتون میں پایا گیا۔۔سیکورٹی کو دھیان میں رکھتے ہوئے اسپتال میں اس گروپ کے لوگوں کا نام اورپتہ درج نہیں کیا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram