نابالغ کا ٹیچر نے کیا ریپ ۔ بتانے پر جان سے مارنے کی دی دھمکی

کیا وجہ ہے کہ ریپ کے واقعات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے اصل میں مجرموں کو سزا کا خوف ہی ختم ہوگیا ہے ان کو پتا ہے کیسے سے کیسا بھی جرم کرلو ان کو چھوٹ ہی جانا ہے۔معلومات کے مطابق ہماچل پردیش کے اونا کے ایک سرکاری اسکول میں 12ویں کی طالبہ نے اسکول ٹیچر پر ریپ کا الزام لگایا ہے ۔ پولیس کو دی شکایت میں کہا گیا ہے کہ آئی ٹی ٹیچر نے باتھ روم میں اس کا ریپ کیا۔ اس سلسلے میں اس نے اسکول انتظامیہ کو بھی بتایا تھا لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔پرنسپل نے بھی معاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے پرنسپل اور ٹیچر دونوں کو گرفتار کرلیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest