ریلوے اسٹیشن پر گانے والی اس خاتون کو ملا بالی ووڈ میں یہ کام :دیکھ کر ہوجائیں گے حیران

آپ کو وہ خاتون تو یاد ہوگی جس کا ویڈیو کچھ وقت پہلے ایک ریلوے اسٹیشن سے وائرل ہوا تھا۔ یہ خاتون لتا منگیشکر کا گانا ‘ایک پیار کا نغمہ’ گا کر بھیک مانگ رہی تھی۔ وہیں کسی شخص نے اس خاتون کا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو اس کی قسمت ہی بدل گئی۔ اس خاتون کا پہلے میک اوور ہوا اور اب اسے بالی ووڈ میں ایک بڑا آفر بھی مل گیا ہے۔ اب تک تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ ہم بات کر رہے ہیں رانو منڈل کی۔ رانو کا حال ہی میں ایک اور ویڈیو وائرل ہوا ہے اور اس مرتبہ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest