پارلیمنٹ میں ادھیر رنجن کے بیان پر کیوں ہوا ہنگامہ؟

شکر یہ کی تجویز پر بحث کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ سوامی وویکا نند سے وزیر اعظم مودی کا موازنہ غلط ہے کیو ں کہ صرف نریندر نام کی وجہ سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے. انھوں نے اندرا گاندھی اور وزیر اعظم مودی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماں گنگا اور گندی نالی کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے . چودھری کے اس بیان کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram