راہل نے کیرالہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مدد کےلئے مودی سے بات کی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو وزیراعظم نریندرمودی سے کیرالہ خصوصاً وائناڈ کے سیلاب اور تودے گرنےسے متاثر علاقوں میں لوگوں کو ہر ممکن مدد مہیا کرانے کی اپیل کی۔وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم سے کیرالہ خصوصاً وائناڈ میں سیلاب اور تودے گرنے سے شدید طورپر متاثر لوگوں کو ہرممکن مدد مہیا کرانےکےسلسلے میں بات چیت کی ہے۔کانگریس لیڈر نے کہا،’’مسٹر مودی نے قدرتی آفات سے متاثر لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی ہے۔‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest