راہل گاندھی کو سپریم کورٹ نے دی بڑی راحت

کانگریس صدر راہل گاندھی پر دوہری شہریت رکھنے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کر دی ہے. عرضی میں مانگ کی گئی تھی کہ کورٹ وزارت داخلہ کو اس بارے میں ملی شکایت پر جلد کارروائی کرنے کا حکم دے. راہل کو گاندھی کو نا اہل قرار دیا جائے اور ان کا نام ووٹر لسٹ سے بھی ہٹا دیا جائے۔ درخواست یونائیٹڈ ہندو فرنٹ کے جے بھگوان گوئل اور ہندو مہاسبھا کے چندر پرکاش کوشک نے داخل کی تھی. اس سے پہلے راہل گاندھی کی شہریت کا مسئلہ 2015 کے دسمبر میں بھی سپریم کورٹ لے جایا گیا تھا . اس وقت بھی عدالت نے شہریت کے حوالے سے پیش کردہ ثبوتوں کو مسترد کردیا تھا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram