راہل گاندھی نے سپریم کورٹ سے مانگی معافی

نئی دہلی :کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بدھ کو سپریم کورٹ سے اس بیان پر غیر مشروط معافی کی درخواست کی ہے کہ چوکیدار چور ہے۔انہوں نے اس معاملہ میں عدالت کی توہین کا معاملہ ختم کرنے کی بھی کورٹ سے درخواست کی ہے۔عدالت ابھی رافیل طیارہ سودا معاملہ میں نظر ثانی کی درخواستوں کے ساتھ ساتھ توہین عدالت معاملہ پر ایک ساتھ سماعت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest