راہل گاندھی نے کیوں کیا الور کادورہ منسوخ؟؟

الور: کانگریس صدر راہل گاندھی نے موسم خراب ہونے وجہ سے آج ضلع الور کے تھانہ غازی کا دورہ ملتوی کردیا۔بتایا جا رہا ہے کہ مسٹر گاندھی کایہ دورہ جمعرات کو ہو سکتا ہے۔تھانا غازی میں شوہر کو یرغمال بنا کر خاتون کی اجتماعی آبروریزی کے معاملہ میں سیاست گرمائی ہوئی ہے اور اس معاملہ میں لگاتار ہونے والی سیاسی بیان بازی کے درمیان مسٹر گاندھی بدھ کو اجتماعی آبروریزی متاثرہ سے ملنے تھانہ غازی آنے والے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest