راہل گاندھی کی سالگرہ پر مودی کی مبارکباد

کانگریس صدر کا آج 49 واں یوم پیدائش ہے۔ ا ن کے جنم دن پرپارٹی کے رہنماؤں اور کارکن نے ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی. اس موقع پر کانگریس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی اور راہل کو ھیپی برتھ ڈے کیا.اس ویڈیو میں راہل گاندھی کے کچھ یادگار لمحات شامل ہیں۔اورساتھ ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram