کوئلہ کان کےحادثہ میں پانچ افراد ہلاک

چین کے صوبہ فوجيان کے ایک کوئلہ کان میں جمعہ کو ایک حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ یہ حادثہ يونگڈنگ ضلع کے لوگيان میں ہوا۔ حادثے کے وقت کان میں نو لوگ کام کر رہے تھے، جس میں پانچ افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے اور ایک دوسراشخص زخمی ہے ۔ دو افراد کو محفوظ نکال لیا گیا ہے. ایک اور لاپتہ کانکن کی تلاش کی جا رہی ہے۔
کوئلہ کان کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram