اسمرتی ایرانی کے قریبی بھاجپا کارکن کا گولی مارکر قتل

اتر پردیش کے امیٹھی میں ا سمرتی ایرانی کا ایک قریبی بھاجپا کارکن جو اکثر انتخابی مہم میں ان کے ساتھ دیکھا جاتا تھا اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے . بی جے پی کارکن کا نام سریندر سنگھ   بتایا جا رہا ہے. سریندر سنگھ اسمرتی ایرانی کی فتح کا جشن منانے کے بعد گھر واپس آ ئے تھے . پھر کچھ نامعلوم بد معاش ان کے گھر پہنچ گئے اور انہیں گولی مار دی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest