دیکھئے پروانچل میں کس کی پوزیشن ہے مضبوط 

اتر پردیش میں 12 مئی کو ہونے والے اگلے مرحلے کے الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو مهاگٹھ بند ھن کے سب سے مشکل چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا، کیونکہ انتخابی قیاس اس مرحلے کی تقریبا تمام 14 سیٹوں پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اتحاد کے حق میں جا تے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔بھاجپا نے 2014 میں ان سیٹوں میں سے اعظم گڑھ کے علاوہ تمام سیٹوں پر قبضہ جمایا تھا. لیکن اس بار ان سیٹوں پر جیت درج کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کے کرشمے کو اثر دکھانا ہوگا کیونکہ مهاگٹھ بند ھن یہاں مضبوط وکٹ پر کھیل رہا ہے، کم سے کم کاغذوں پر تو یہی ظاہر ہوتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest