پرینکا گاندھی کا بھاجپا پر سنگین الزام

کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی پرامیٹھی میں گرام پردھانوں کو 20-20 ہزار روپئے رشوت دینے کا الزام لگایا ہے ، ہفتے کے روز کہا کہ زعفرانی پارٹی کو یہ غلط فہمی ہے کہ کئی پشتوں سے چلی آرہی لوگوں کی محبت اور حقیقی سیاست کو اتنی کم رقم میں خریدا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest