پرینکا گاندھی کہاں کریں گی روڈ شو ؟

کانگریس کی قومی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی 15 مئی کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ایک روڈ شو کریں گی . پرینکا گاندھی یہ روڈ شو 5 بجے لنکا کے قریب مالویہ مجسمہ سے شروع کریں گی اور وشوناتھ مندر میں جاکر ختم کریں گی . وزیراعظم مودی نے وارانسی میں اپنے پرچہ نامزدگی کے دن روڈ شو اور گنگا آرتی کی تھی . لوک سبھا الیکشن کے آخری مرحلے میں۱۹ مئی کو وارانسی میں ووٹ ڈالا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *