پرینکا چوپڑا بولیں ۔می ٹو۔کیا ایسا ہوا ہوگا پرینکا کے ساتھ بھی ؟؟

پرینکا چوپڑا کا نام اس وقت فلم انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت مانا جاتا ہےنک جونس سے شادی کرنے کے بعد تو اور بھی چرچا میں رہی ہیں لیکن انکا بھی جنسی استحصال ہوا ہے یہ پہلی بار پتہ چلا ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں ۔پرینکا جب ۱۰ویں خواتین سمٹ میں شامل ہوئی تب انھوں نے یہ انکشاف کیا کہ انکا بھی جنسی استحصال ہوا ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلے ہماری آواز دب جاتی تھی مگر اب می ٹو جیسی مہم کے ذریے ہم اپنی بات کہ سکتے ہیں اب ہمیں دوسروں کی سپورٹ مل گئی ہےپرینکا نے اپنے ساتھ ہوئے کسی خاص حادثہ یا استحصال کا قصہ شیئر کرنے کے بجائے خود کو متاثرہ مانتے ہوئے کہا، ’’ میرے خیال سے اس کمرے میں بیٹھی تمام خواتین اس سے گزر چکی ہوں گی۔ ہم ہمیشہ آواز اٹھاتے تھے، بس کوئی سنتا نہیں تھا۔ اب میرے پاس کوئی کہانی ہے تو مجھے نہیں لگےگا کہ میں اکیلی ہوں اور نہ ہی میں شرمندہ ہوں‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest