سائوتھ دہلی جسولا اسکول پرنسپل گرفتار۔سالوں سے کر رہا تھا ٹیچر کی عصمت دری

ایک بار پھر سے راجدھانی دہلی میں ایک واقعہ نے سب کو حیران کردیا ہے ۔ ایک پرنسپل نے اپنی ٹیچر کی نہ صرف عصمت دری کی بلکہ اس کو دھمکی بھی دیتا رہا کہ اگر کسی کو بتایا تو جان اور نوکری چلی جائگی۔جون ۲۰۱۷ سے پرنسپل یہ گھنائونا کھیل کھیل رہا تھا اور اس نے ٹیچر کو دھمکی بھی دی کہ وہ اسکی ویڈیو بنا چکا ہے اگر اس نے ذبان کھولی تو ویڈیو وائرل کردیگا ۔راجدھانی دہلی اور بے حد پوش علاقہ جنوبی دہلی اس کا جسولا اسکول ۔ٹیچر بھی کوئی چھوٹی عمر کی نہیں بلکہ 27 سال کی ۔پرنسپل ایکسٹرا کلاس کا بہانہ بناکر اس ٹیچر کو بلاتا تھا اور پھر نشہ آور دوا کھلاکر اسکی عصمت دری کرتا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest