راشٹر بھکت سادھوی پرگیہ ٹھاکر کا برھانپور میں روڈ شو

بی جے پی سے وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی اور کانگریس پارٹی کے قومی صدر جناب راہل گاندھی کے جلسہ عام کو خطاب کرنے کے بعد بھی امیدواروں کی تشنگی باقی ہے ،دونوں پارٹی کے امیدوار الیکشن میں فتح یابی کے لئے ہر طرح کاکارڈ کھیلنے کے تیار ہیں،بی جے پی امیدوار جناب نندکمارسنگھ چوہان کے حق میں تشہیر کیلئے بی جے پی کی فائزبرانڈ نیتا اور بھوپال اسمبلی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار 17؍مئی 2019جمعہ کو صبح 9بجے گنپتی ناکہ مندرسے روڈ شو کریںگی ،سیاسی پنڈتوں کا ماننا ہے کہ کانگریس پارٹی کے ذریعے بی جے پی امیدوار کی رسوائی کے سبب بی جے پی اب راشٹر بھگت سادھوی پرگیہ ٹھاکر کے ذریعے اپنی سیاسی زمین ہموار کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest