رائے بریلی میں سیاسی تسلط کی جنگ

رائے بریلی میں ضلع پنچایت صدر اودھیش سنگھ کے خلاف منگل کوعدم عتماد تجویز پر ہونےوالی ووٹنگ سے پہلے لکھنؤ آلہ آباد ہائی وے پرجو ننگاناچ دیکھنے کو ملا وہ یوں ہی نہیں تھا سرراہ کانگریس کے ایم ایل اے ادتی سنگھ پر قاتلانہ حملہ اور دیگر ضلع پنچاتی کےارکان کی ساتھ مار پیٹ اور اغواہ کرنے کی کوشش سے اس بات کے اشارہ مل رہے ہیں کہ رائے بریلی میں سیاسی تسلط کی لڑائی ایک نئی سمت میں جانے کو تیار ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest