مظفرنگر پولیس تصادم میں دو انعامی بدمعاش ہلاک

مظفرنگر، اترپردیش میں مظفرنگر کے پرقاضي علاقے میں آج پولیس کے ساتھ ہو نے والی مڈبھیڑ میں ایک 50 ہزار روپے انعامی بدمعاش کو ڈھیر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پھلودا نیشنل ہائی وے کے برابر بنے سروس لین پر ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مشتبہ نوجوان جا رہے تھے۔ ان کے قبضے سے دو پستول اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ تصادم کے دوران پولیس سب انسپکٹر اجے کمار اور کانسٹیبل ونیت ترپاٹھی بھی زخمی ہوئے ہیں ۔ دونوں کو اسپتال پہچایا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ مارے گئے بدمعاشوں کے خلاف قتل، لوٹ وغیرہ کے کئی معاملات درج ہیں ۔ پولیس کو کافی عرصے سے ان تلاش تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest