ہندوستانی فضائیہ کا لا پتہ بدقسمت طیارہ حادثے کا شکار۔طیارے کے ملے ٹکڑے

ہندوستانی فظائیہ کا وہ طیارہ جو 3جون کوآسام کے جورہاٹ ہوائی اڈہ سے اڑا تھا اور لاپتہ ہوگیا تھا اور جس کے اوپر کافی چینلز نے غلط خبریں بھی دیں وہ طیارہ آج ۱۱ جون کو اروناچل پردیش کے لیپو شہر میں ملا ہےیہ جگہ طیارہ کے اڑان والی جگہ سے 15-20 کلو میٹر شمال میں ہے ۔ زمین سے 12 ہزار فٹ کی انچائی پر اسکا ملبہ ملا ہے طیارہ میں عملہ کے 8 اراکان سمیت 13 افراد سوار تھے ۔۔ طیارہ کے باقی حصوں کی تلاش بھی جاری ہے ظاہر ہے اسمیں سوار سبھی افرادموت کا شکار ہوگئے ئیہ کے ریٹائرڈ ائیر مارشل پی ایس اہلووالیہ نےبتایا کہ پہاڑیوں اور جنگلات سے بھرا علاقہ ہونے کی وجہ سے طیارہ کا پتہ لگانا مشکل ہوجاتا ہے ، اسی وجہ سے اس کو ڈھونڈنے میں آٹھ دنوں کا وقت لگ گیا ۔

ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest