پی ایچ ای وزیرکے دست مبارک سے الیکٹرانک میڈیا صحافی کابھوپال میں اعزاز

راجدھانی بھوپال میں سوراج ایکس پریس نیوز چینل کے سالانہ اجلاس میں12؍جون 2019بدھ کو بیٹ رپورٹنگ کیلئے الیکٹرانک میڈیا کے نوجوان صحافی جناب راجیش نمبھورکر کو مدھیہ پردیش کے پی ایچ ای وزیر سکھ دیوپاسے کے دست مبارک سے اورچینل ہیڈایس کے ترپاٹھی اور سوراج ایکس پریس کے بیوروہیڈ جناب انیل کشواھا کی موجودگی میں سوراج ایوارڈ 2019سے نوازاگیا،راجیش نمبھورکر کے اس اعزازپر برھانپور کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے تمام ساتھیوں نے انہیں مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest