پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق اضافہ کے بعد اتوار کو دہلی ، کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کے دام بڑھ کر بالترتیب 63.98 روپے ، 72.24 روپے ، 75.68 روپے اور 72.69 روپے ہوگئے جبکہ ان چاروں شہروں میں ڈیزل کے دام بالترتیب 63.84 روپے ، 65.76 روپے ، 66.93 روپے اور 67.52 روپے ہوگئے ۔خیال رہے کہ قومی راجدھانی خطہ دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو کر پانچ مہینے کی نچلی سطح پر پہنچ گئی تھیں ۔ دہلی میں پٹرول 69.93 روپے ہوگیا تھا اور ڈیزل 63.78 روپے پر فروخت ہورہا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest