جمعہ کو پیٹرول ڈیزل،ہوا سستا، جانیں نئی قیمت ؟

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، دہلی میں پٹرول کی نئی قیمت 70.94 روپئے فی لیٹر ہے۔ اسی طرح ڈیزل 64.90 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر ہے۔ وہیں، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمت کی بات کریں تو وہ 73.19 روپئے اور 73.70 روپئے فی لیٹر ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت بالترتیب 66.82 روپئے اور 68.66 روپئے فی لیٹر پر آ گئی ہے۔اس کے علاوہ ممبئی میں پٹرول 76.63 روپئے اور ڈیزل 68.06 روپئے فی لیٹر کی قیمت پر ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت مارچ کی قیمت کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest