راحت بھری خبر۔پٹرول ڈیزل سستا جانئے کتنا

ایک مہینے سے لگاتار عوام پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے پریشان تھے مگر اب لگاتار قیمتوں میں کمی ہونے سے لوگ خوش ہیں دہلی میں پٹرول 15 پیسے اور ڈیزل 12 پیسے فی لیٹرسستا ہوگیاہےانڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق اتوار کے روز دہلی، ممبئی، کولکاتہ اورچنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 73.89 ، 79.50 روپئے،76.52 روپئے اور 76.75 روپئے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ دوسری جانب چارمیٹرو شہروں میں ڈیزل کی قیمت بالترتیب 67.03 ، 70.27 روپئے ، 69.39 روپئے اور70.18 روپئے فی لیٹر پرمقرر کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram