پٹرول ۔ڈیزل دونوں ہوئے سستے جانیں نئی قیمت

پیر کو دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.99 روپئے فی لیٹر ہے۔ یعنی کل کے مقابلے 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 66.07 روپئے فی لیٹر ہے ، یعنی کل کے مقابلہ میں 11 پیسے کم ہوئے ہیں۔
دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 72.99 روپے اور ڈیزل کی قیمت 66.07 روپئے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 78.61 روپئے اور ڈیزل 69.25 روپئے ہے۔ کولکاتہ میں پٹرول 75.63 روپئے اور ڈیزل 68.22 روپے ، چنئی میں پٹرول 75.80 روپئے اور ڈیزل 69.78 روپے ، نوئیڈا میں پٹرول کی قیمت 72.30 اور ڈیزل 65.19 روپئے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram