گھر کوآگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔پرویز مشرف نے کھولی اپنے ہی ملک کی پول

بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستا ن کے وزیر اعظم نے کہا، ’’ وقت پر لئے گئے صحیح فیصلوں کی وجہ سے ہندوستان کے ساتھ جنگ ٹل گئی، لیکن خطرہ اب بھی برقرار ہے‘۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے میٹنگ میں کہا کہ پاکستان ممنوعہ تنظیموں پر کسی کے دباو میں کاروائی نہیں کر رہا ہے۔ یہ ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔  اب عمران خاں کچھ بھی کہیں  پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ہی ملک کی پول کھول دی ہے۔ بدھ کو ایک پاکستانی صحافی سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز مشروف نے انکشاف کیا کہ پاکستان نے ہندوستان پر حملے کے لئے جیش محمد کاکئی مرتبہ استعمال کیا ہے۔ مشرف نے کہا، ’’ میری مدت کار میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے ہندوستان پر حملوں کو انجام دینے کے لئے کئی مرتبہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی مدد لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest