ادکارہ تاپسی پنوں نشے میں دھت پارک میں کیا کرنا چاہتی تھیں ؟؟

وکی کوشل اورادکارہ ر تاپسی پنوں کو اپنی فلم من مرضیا کیلئے کافی تعریفیں ملی تھیں۔ اس فلم میں تو وہ رلیشن شپ میں تھے لیکن پردے کے پیچھے شوٹنگ کے دوران وکی اور تاپسی پنو میں کافی گہری باؤنڈنگ ہو گئی تھی۔ اس باؤنڈنگ کی کہانی تاپسی نے ایک انٹرویو میں بتائی۔ تاپسی نے بتایا کہ فلم کی ریپ اپ پارٹی میں انہوں نے اور وکی نے بہت شراب پی لی تھی۔ دونوں بری طرح نشے میں تھے۔ وہ دونوں گارڈن میں لیٹے ہوئے تھے اور تاپسی نے کہا کہ اس دن وہ پارک میں ہی سونا چاہتی تھیں۔وہ ہوٹل کا گارڈن ایرا تھا۔ ہم شوٹنگ کیلئے وہاں ٹھہرے ہوئے تھے۔ ہم سب ڈنر کے بعد وہاں جاتے تھے اور گھومتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest