پانی کی صورت حال پر شیلا کی کیجریوال سے ملاقات

نئی دہلی:دہلی کانگریس صدر شیلا دکشت دہلی کانگریس لیڈروں کے ساتھ مسٹر کیجریوال سے ملیں اور بجلی اور پانی کے سلسلے میں دارالحکومت کےلوگوں کو ہونے والی دقتیوں سے روبرو کرایا۔تین مرتبہ دہلی کی وزیراعلی رہ چکیں محترمہ شیلا دکشت نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی (آپ )کی حکومت دپر طے چارج کے ذریعہ بجلی کمپنیوں کو موٹا فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ بجلی کمپنیوں نے 7401 کروڑ کی رقم مختلف طے چارجوں کے تحت وصولی ہے اور اس رقم کو ضم کرنے کے لئے دارالحکومت کے بجلی صارفین سے اگلےچھ ماہ تک بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest