حلف برداری تقریب میں مدعو نہ کئے جانے پر پاکستان نے کیا کہا ؟

وزیر اعظم نریندر مودی کل 30 مئی کو دوسری مدت کے لئے حلف اٹھائیں گے . بیمسٹیک ممالک کے تمام رہنماؤں کو اس تقریب میں شامل کیا گیا ہے. مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمسایہ ملک پاکستان کو دعوت نہیں دی گئی ہے. دعوت نامہ نہ ملنے پر پاکستانی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا ایک بیان سانے آیا ہے ۔ قریشی نے کہا ہے کہ پورے الیکشن میں مودی کی مکمل توجہ پاکستان کے خلاف مہم چلانے میں تھی . ایسی صورت حال میں ان کے لئے فوری طور پر اپنی بات سے پلٹنا ممکن نہیں ہے. لہذا دعوت نامہ کی توقع کرنا بیوقوفی ہوتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram