امیتابھ کا ہیک اکائونٹ مل گیا۔ ہیکر نےلگادی پاکستانی وزیراعظم کی تصویر

بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر ہینڈل پیر کی شام کوہیک ہوگیا تھا،ہیکر نے مسٹر بچن کی پروفائل میں ان کی تصویر کی جگہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگا دی۔لیکن 24 گھنٹے کے اندر امیتابھ بچن کاٹوئٹر اکاؤنٹ برآمد ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest