پاکستانی فین نے سیف علی خاں سےبد تمیزی کرکے ہار کا بدلہ لیا

اس طرح بھی فینس ہار کا بدلہ لیتے ہیں کہ جھنجھلاہٹ میں دوسرے ملک کے کھلاڑیوں یا اسٹارز کی بےعزتی کرتے ہیں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جسمیں ایک پاکستانی کھلاڑی سیف علی خاں کا پیچھا کرتا ہوا نظر آرہا ہے سیف علی خان میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچے تھے ۔ سیف علی خان کے ساتھ ان کی آنے والی فلم کی ساتھی اداکارہ عالیہ فرنیچروالا بھی تھیں ۔اس نے سیف علی خان کا ویڈیو بھی بنایا اور عجیب و غریب باتیں کرتے نظر آیا ۔ اس شخص نے سیف کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا 11 واں واٹر بوائے بتایا ۔ اس کا کہنا تھا کہ سیف علی خان نے اپنی فلموں میں کئی پاکستانیوں کو مارا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس پاکستانی شخص نے سیف علی خان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔جب تک سیف وہاں سے چلے نہیں گئے ، اس کریزی پاکستانی فین نے ان پر تبصرے کرنا بند نہیں کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram