پاکستان میں لاہورا نٹرنیشنل ائیر پورٹ پرفائرنگ سے 2 لوگوں کی موت

کبھی دہشت گردی کے نام پر اور کبھی ذاتی دشمنی کی بنیاد پر بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں ۔ایسا ہی پاکستان کے لاہور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہوا جب فائرنگ کے واقعہ سےپورے ائر پورٹ پر خوف و دہشت پھیل گئی ،زاتی دشمنی کی وجہ سے زین اور اکرم نام کے دو لڑکوں نے فائرنگ کرکے عمرہ کرکے لوٹ رہے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔یہ دونوں حملہ آور گرفتار کرلئے گئےا ئیر پورٹ میں گولی باری کے اس واقعہ نے لوگوں کو کافی حیران کردیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد ٹیکسی کے ذریعہ ائیرپورٹ پہنچے تھے ۔  اس واقعہ کے بعد ائیر پورٹ پر کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest