پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا انکشاف

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے منگل کو امریکہ میں سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ابھی بھی 30سے 40 ہزار دہشت گرد تنظیمیں چل رہی تھیں۔عمران خان نے کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں۔ حالانکہ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا 9/11 سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ پاکستان میں طالبان نہیں ہیں لیکن ہم نے جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا۔ جب چیزیں خراب ہوئیں تو میں نے حکومت کی تنقید کی لیکن ہم سے پہلی حکومتوں نے امریکہ کو زمینی حقیقت کے بارے میں نہیں بتایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram