پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم اب تک کوئی بھی میچ جیت نہیں سکی ہے جبکہ گرین شرٹس واحد ٹی20 میں بھی 7 وکٹ سے شکست کھا چکی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیا ن پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔ دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ 12 رنزسےکامیاب رہا تھا جب کہ تیسرے میچ میں قو می ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest