پاکستانی امپائر کی اچانک ہوئی کھیل کے دوران موت ۔کیا وجہ ہوئی جانئے

کرکٹ کے میدان میں لگاتار حا دثات ہوتے رہتے ہیں اس بار پھر کرکٹ کے میدان پرایسا ہی دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں پاکستان کے امپائر کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ حالانکہ ان کی موت کی وجہ گیند لگنا یا ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ ان کی جان دل کا دورہ پڑنے سے چلی گئی۔ مسلسل نئی تکنیک اور تبدیلیوں کے باوجود کرکٹ کے میدان پر انہونی ہونے کا خطرہ بنا رہتا ہے۔ نہ صرف کرکٹ بلکہ کئی کھیلوں میں اس طرح کے حادثے ہوتے رہتے ہیں جس میں کسی کھلاڑی کی موت تک ہوجاتی ہے۔ ہندستانی کرکٹر رمن لامبا ہوں یا پھر آسٹریلیائی بلے باز فلپ ہیوز یہ وہ نام ہیں جن کیلئے کھیل کے میدان پر لگی چوٹ جان لیوا ثابت ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram