پاکستان کی کرکٹ کھلاڑیوں کےفوجی ٹوپی پہننے پر اعتراض جتانے پر کرکری

ا

آسٹریلیا کے خلاف رانچی ون ڈے میں ٹیم انڈیا کے کھلاڑی آرمی کیپ پہن کر میچ کھیلنے کے لئے اترے تھے جس پر پاکستان نے سوال اٹھائے تھے پا کستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی میڈیا کے سامنے سوال اٹھایا تھ
آسٹریلیا کے خلاف رانچی ون ڈے میں ٹیم انڈیا کے کھلاڑی آرمی کیپ پہن کر میچ کھیلنے کے لئے اترے تھے جس پر پاکستان نے سوال اٹھائے تھے پا کستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی میڈیا کے سامنے ا کہ ’’دنیا نے دیکھا کہ ہندستانی کرکٹ ٹیم نے فوجی ٹوپی پہنی تھی ۔ کیا آئی سی سی نے اسے نہیں دیکھا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے سے پہلےآئی سی سی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے میں سنجیدگی سے نوٹس لے

آئی سی سی کے ترجمان کلیر فرلانگ نے نیوزایجنسی اے پی کو ای میل پر اس بات کی معلومات دی۔ انہوں نے لکھا،بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے آرمی کیپ پہننے کی اجازت پہلے ہی لی تھی۔ یہ فنڈ جمع کرنے اور شہیدوں کی یاد میں پہنی گئی تھی جس کی اجازت دی گئی تھیکیپ پہننے کے اعتراض پر پاکستان کی کر کری ‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest