پاکستانی دلہن نے مہنگائی کا احتجاج کرتےہوئے سونے کی جگہ پہنے ٹماٹر سے بنے زیور

پاکستان میں ٹماٹر نے ہا ہا کار مچائی ہوئی ہے ۔اس وقت پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمت 300روپے تک پہنچ گئی ہے ۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایک دلہن نے احتجاج کا نیا طریقہ نکالاہے اس نے  زیور کی جگہ پر ٹماٹر کے زیورات پہن لئے۔ اور جب کسی نے ہاتھ لگانا چاہا تو اس نے کہا میرے زیور ہیں انھیں ہاتھ لگایا تو مار بیٹھونگی ۔نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پاکستان میں ٹماٹر خریدنا اب ہر کسی کیلئے ممکن نہیں ہے۔ یہ ویڈیو بھلے ہی لوگوں کے لئے مزاح کا ذریعہ ہو مگر اس بات کی علامت ہے کہ وہاں کے حالات کتنے خراب ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram