فلمی دنیا چھوڑ رہا ہے یہ پاکستانی اداکار ۔وجہ بھی عجیب ہے

پاکستانی فلمی دنیا کے مشہورومعروف اداکار حمزہ علی عباسی نےفلمی دنیا کو چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ہے ۔اب وہ اسلام کی دعوت کا کام کرنا چاہتے ہیں ۔بقول ان کے کہ اسلام آپ کو ایکٹنگ کرنے سے نہیں روکتا ہے۔ میں اس لئے ایکٹنگ نہیں چھوڑ ہا کہ اسلام میں ایکٹنگ جائز نہیں ۔ میں اگر مستقبل میں کوئی بھی ڈاکیومینٹری یا فلم بھی پروڈیوس کروں گا تو وہ اسلام پر ہی ہوگی۔میرا یہ فیصلہ 10 سال کی تحقیق (ریسرچ) پر مبنی ہے۔حمزہ علی پاکستانی سیریلز کے مشہور ترین اداکار ہیں میں ہوں شاہد آفریدی” اور”پیارے افضل” جیسی پاکستانی فلموں میں زبردست اداکاری کیلئے ایوراڈ جیتنے والے حمزہ علی عباسی نے کئی اچھی فلمیں دی ہیں۔اب ان کے اس فیصلے پر ساری پاکستانی انڈسٹری حیرت زدہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram