شیوسینا نے اپوزیشن پر کیا طنز

لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کی زبردست جیت کے بعد شیوسینا کے ترجمان اخبار سامنا نے مخالفین کو جم کر نشانہ بنایا ہے. سامنا نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے مخالفین کو اپنے اندر جھانک کر دیکھنے کی ضرورت ہے اور انہیں اگلے ایک سال کے لئے چاردھام کے دورے پر نکل جانا چاہئے ، اپوزیشن پر طنز کستے ہوئے شیوسینا نے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ “جو خود کو مخالف پارٹی سمجھتے ہیں ان کی آواز پارلیمنٹ اور باہر بہت کمزور ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest