آن لائن پیمنٹ کرتے وقت ہوشیار رہیں ۔یہ پڑھیں

اس وقت سب سے ذیادہ آن لائن پیمنٹ کا چلن ہے اور جیسے جیسے ڈیجیٹل انڈیا کی بات ہوتی جارہی ہے نئے نئے ایپس بھی آتے جارہے ہین لیکن اس کے ساتھ ساتھ دھوکہ دحڑی فراڈ کے کیس بھی بڑھتے چلے جارہیے ہیں۔آپ ان باتوں کا خیال رکھ کر دھوکے سے بچ سکتے ہیں
پہلی بات تو یہ کہ اپنا او ٹی پی کسی کے ہاتھ میں نہ دیں
ہیکرس اسمارٹ فون میں استعمال کئے جانے والی کئی طرح کی ایپس کی مدد سے بھی فون میں موجود دوسری ڈیٹیلس اور اوٹی پی چرا لیتے ہیں۔ بھلے ہی یہ ایپ ٹارچ یا کیلکولیٹر ہوں۔ ایسے میں پلے اسٹور یا ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی گئیں آفیشیل ایپس ہی استعمال کریں۔
جب آپ ڈیجیٹل ادائیگی (پیمنٹ) کرتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ جو ایپس آپ آزما چکے ہیں یا آپ ان پر ٹرسٹ کرسکتے ہیں ان کا ہی استعمال کریں
اس کے علاوہ اس بات کا بھی خاص دھیان رکھیں کہ کتنی رقم کٹنے والی ہے۔ یا آپ نے جتنی رقم ڈالی ہے وہ فیگرز صحیع ہے ہا نہیں کیونکہ دھوکہ دہی (فراڈ) ہونے پر عموماً بڑی رقم آپ کے اکاؤنٹ سے غائب ہو سکتی ہے۔ اس لئے اگر سورس قابل اعتماد نہ لگے تو فوراً پیمنٹ کینسل کردیں۔
اس معاملے میں سب سے ضروری بات یہ ہے کہ آپ کسی سے بھی اپنا اوٹی پی شیئر نہ کریں۔ اسی طرح سے کال، وہاٹس ایپ ای میل پر سامنے کوئی بھی ہو، بھلے ہی وہ خود کے بینک ملازم ہونے کا دعویٰ کرے، اس کو او ٹی پی شیئر نہیں کرنا ہے۔ بینک کبھی بھی اکاؤنٹ ہولڈرس سے او ٹی پی نہیں پوچھتا۔ ایسے میں جھوٹ بول کر کوئی آپ کو فراڈ (دھوکہ دہی) کا شکار نہیں بنا سکتا ہےآ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram