کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا مسلمانو۔سمجھو ۔لڑو۔نکلو

اس وقت پورا ملک شہریت ترمیمی بل پر جل رہا ہے کوئی شہر ایسا نہیں جہاں اس وقت احتجاج نہیں ہورہا ہے ۔ابھی جامعہ میں پولیس نے پرسکون اور خاموش احتجاج پر نہتے معصوم طالب علموں پر گولیاں چلائیں اور ان کو لاٹھی ڈنڈوں سے بری طرح مارا پیٹا بہت طلبا ذخمی ہوئے ۔کانپور دہلی لکھنئو کیرالہ آسام ۔ہر جگہ اس کی مخالفت ہورہی ہے لیکن اب لوگوں کو یہ بھی یقین ہے کہ 70سال کے دستاویز دکھاکر بھی مسلمانوں کو نہیں رہنے دیا جائگا ۔لوگ کھلے عام کہہ رہے ہیں جب آپ کو 500 سال پرانی دستاویزات کے ثبوت کے باوجود بابری مسجد نہیں ملی ، تو پھر آپ 70 سال پرانی دستاویزات دینے کے بعد ہندوستان کا شہری کیسے سمجھے جائنگے اور کیسے ثابت کرینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram