لیجئے این آر سی پر امیت شاہ کا پھربڑا بیان ۔جانئے کیا کہا

این آر سی کا معاملہ ابھی پوری طرح ٹھنڈا نہیں ہوا ہے ۔امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا کہ پورے ملک میں این آر سی لاگو ہوگا اور ساتھ میں وکیل بھی دستیاب کرایا جائگا۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں این آرسی اورشہریت قانون میں ترمیم کےسلسلے میں کافی بے چینے اور غلط فہمی ہے ان کی  سمجھ زیادہ کام نہیں کر رہی جبکہ دونوں الگ الگ ہیں۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر آسام میں یہ نافذ کیا گیا ہے اس کا صرف نفاز دراندازوں کی شناخت کرنےکے لئے ہے۔اب جب یہ پورے ملک میں نافذ ہوگا توپورے ملک کے لئے ہوگاآسام میں بھی یہ عمل دوبارہ ہوگا۔ انہوں نےکہا کہ آسام میں این آرسی سے باہررہ گئے لوگوں کی پوری مدد کی جائےگی اوران کےلئے ریاست کی ہرتحصیل میں ایک پیلیٹ قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب لوگوں کو آسام حکومت قانونی امداد فراہم کرائےگی۔ ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram