نربھیا کیس کے مجرموں کو پھانسی کی سزا 22جنوری کو

لیجئے جس فیصلے کا انتظار سالوں سے ملک کے عوام کو تھا وہ فیصلہ آج ّگیا ہے نربھیا کے مجرموں کو  پٹیالہ کورٹ میں پھانسی کی سزا سنائی  گئی ہے ان چاروں کو 22جنوری کو پھانسی دیدی جائگی ۔ابھی بھی اس فیصلے میں کچھ ایسی باتیں ہیں جن کو ملزم ان 14دنوں میں کرسکتے ہیں وہ رحم کی اپیل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ کچھ پٹیشن جو پہلے سے داخل کی گئی ہیں ان پر بھی فیصلہ آجائے توپھر اس  تاریخ کو پھانسی ہوجائگی ۔یہ فیصلہ سن کر نربھیا کی ماں اور  ملزم مکیش کی ماں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں ۔ ہمارا تو یہ ماننا ہے کہ اناو عصمت دری کے مجرم کو بھی پھانسی ہونی چائے تھی ۔نربھیا کی ماں نے کہا اس فیصلے سے ایک بار ایسی گھناونی حرکت کرنے سے پہلے ملزم ہزار بار سوچینگے اورریپ کیس کم ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *