نلباڑی میں پشتے ٹوٹنے سے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں

آسام اور پڑوسی ریاستوں میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے برہم پتر اور اس کی معاون ندیوں کی سطح بڑھ گئی ہے۔ اس کی وجہ سے ریاست کے 11 سے زائد ضلع سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔ نلباڑی میں پشتے ٹوٹنے سے کئی گاؤں سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ علاقے میں بنائے گئے متعدد پشتوں کے ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ نلباڑی اور بائیسا ضلع کے سرحدی علاقے دھمدھما میں واقع پاگلیا ندی کا پانی 15 دیہات میں داخل ہو جانے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو محفظ مقام کے لئے ضلع انتظامیہ جمع ہوا ہے۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ہر ممکن مدد پہنچائی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram