جانیں پڑول ڈیزل کی نئی قیمت

جمعہ کو دہلی اور کولکاتہ میں پٹرول کی قیمتوں میں 17 پیسے کمی آئی ہے۔ ممبئی ار چنئی میں بالترتیب 16 پیسے اور 18 پیسے کی کمی کی گئ ہے۔ دہلی اور کولکاتہ میں ڈیزل کی قیمتوں 16 پیسے کی کٹوتی کی گئی ہے۔ وہیں ممبئی اور چنئی میں ڈیزل 17 پیسے لیٹر سستا ہوگیا ہے۔انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کو دہلی ممبئی کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کیلئے کسٹمرس کو کوبالترتیب 70.18 روپئے ،75.88 روپئے، 66.09 روپئے اور 67.88 روپئے فی لیٹر کی ادائیگی کرنی پڑ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram