نیو راحت ویلفئیرفاؤنڈیشن کی نئی کلاس روم کا افتتاح

 

 

 

نیو راحت ویلفئیرفاؤنڈیشن کی نئی کلاس روم کا افتتاح بین الاقوامی سماجی کارکن ڈاکٹرآسما بیگم ذریعہ کیا گیا۔اس میں علاقے کے تمام معزز شہریوں اور فلاح و بہبود ٹیم نے حصہ لیانیو راحت ویلفیئرفاؤنڈیشن کی لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار کی بھی ٹریننگ لے رہی ہیں ۔ خود کو روزگار کی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی کو بھی فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔نیو راحت فاؤنڈیشن کی ٹیم پرانی دہلی کے اندرونی علاقے میں لڑکیوں کی بھلائ کے لئے کا م کر رہی ہے۔ ہم سب کو بھی اپناتعاون برقرار رکھنا چاہیے .اور مالی مدد کرنی چاہیے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest