ایسی لاپرواہی۔ نرس کی نرس کے ہاتھ سے چھوٹا نوزائیدہ بچہ۔خوشی غم میں بدلی

،جب کسی گھر میں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اماں باپ کے ساتھ ساتھ باقی رشتے داروں کی خوشی بھین دیدنی ہوتی ہے لیکن جب اچانک یہی خوشی ماتم میں بدل جائے تو پھر ماں باپ بے موت ہی مرجاتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ ہوا رائے بریلی کے رہنے والے نیرج کے ساتھ۔نیرج نے اپنی حاملہ بیوی رینوکی ڈیلیوری کرانےکےلئے 19 اکتوبرکوسی ایچ سی اونچا ہارمیں داخل کروایا تھا۔اسکے یہاں ایک تندرست بچے کی ڈلیوری ہوئی اور اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئیا۔ا ہل خانہ نےاپنےآس پاس اوراسپتال اسٹاف کومٹھائی کھلا کرسب کا منہ میٹھا کروایا، لیکن ان کی یہ خوشی زیادہ دیرتک قائم نہیں رہ سکی، کیونکہ جونرس اس کی دیکھ بھال کررہی تھی، وہ بچےکواٹھاکراس کا جائزہ لینےلگی، لیکن اسی درمیان پتہ نہیں کیسے وہ نوزائیدہ بچہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔اور اسکی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔اہل خانہ کا بڑا پن یہ رہا کہ تحریری بیان نہیں دیا لیکن اسپتال انتظامیہ ناس کی جانچ کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram