شرمناک: چاچا نے کیا معصوم بھتیجےکا قتل ؛آخر کیوں؟؟

پنجاب کے شہر ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 500 روپے کے تنازع پر تایا نے اپنے 6 سال کے بھتیجے کو مار ڈالا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بھابھی سے ادھار لی ہوئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو ان کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ملزم نے اپنی بھابھی اور معصوم بھتیجے پر ڈنڈوں کے ذریعے تشدد کیا، جس کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ دم توڑ گیا۔بچے کی لاش اور زخمی ماں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پولیس نے شقی القلب ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram