وامی شاعر نظیر اکبرآبادی کے کلام کا اتحاد کا پیغام دیتا ہے ، سید اجمل علی شاہ جعفری قاردی نیازی 

ڈاکٹر جیوتنا رگھونشی کو نظیر اکبرآبادی ایوارڈ دیا گیا

آگرہ، تاج نگری کی تاریخی حضرت میکش خانقاہِ قادریہ نیازیہ میوہ کٹرہ میں شہر کی ثقافتی تنظیم یادگارِآگرہ کے ذیر اہتمام بسنت پنچمی مبارک موقع پر جشنِ بسنت تقریب کا اہتمام سید اجمل علی شاہ ننازی جعفری کی صدارت میں کیا گیا، تنظیم کی جانب سے عوامی شاعر نظیر کے مزارمقدس واقع ملکو گلی تاج گنج میں چادر پوشی کی گئی ، اس کے بعد محفل بسنت پنچمی کا آغاز حضرت میکش خانقاہِ قادریہ نیازیہ میوہ کٹرہ پر کیا گیا،محفل میں صوفی و شاعرہ نے حضرت امیر خسرو ، محمد شاہتگی( راج پریلوی ) شاہ نیاز بنیاز اُور میکش اکبرآبادی کے کلام کے ذیعہ جشنِ بسنت تقریب میں ملک کی تہذیب کی چھلک ، اپٹا ، جن کلا میچ کے اداکاروں اُور قوالوں کے ساتھ دیکھنے کو ملی ، نظیر اکبرآبادی کی جزباتی تخلیق بھولٹھٹھک سے ہوئی ، دوسری تخلیق بنجارا نامہ اُور میکش اکبرآبادی کی مصنف غزل گاکر محفل میں سماء باندھا، مانس رگھوونشی نے نظیر کا کلام بڈاپہ پر اداکاری کر خوب تعریف حاصل کی اُور جوہی تواری نے ہولی گاکر جشن بسنت کو رنگین کر دیا، محفل کو خطاب کرتے ہوئے سید اجمل علی شاہ نیازی نے کہاکہ عوامی شاعر نظیر اکبرآبادی کے کلام کا اتحاد کا پیغام دیتا ہے، اُن کا کلام ملک کی عام عوام کا خیال رکھا گیاہے، نظیر کا کلام امن چین کا پیغام دیتا ہے ، آگرہ کے نظیر ، نظیر کا آگرہ پر کلام احمد نے رسرچ پیپر پڈھا، ڈاکٹر جیوتنا رگھونشی کو نظیر اکبرآبادی ایوارڈ دیا گیا، مہمان کے طور پر امیر احمد ایڈوکیٹ اُور کیپٹن ویاس چترویدی رہے، نظامت وشال ریاض نے کی ،اس موقع پر رمیش پنڈت اُور شمی اکبرآبادی نے بسنت پر اپنا کلام پیش کیا ، مہمانوں کا خیرمقد م سید شبر علی شاہ کی سرپرستی میں ضاہد حسین ، منوبر حسین نے کیا، بندوبست اجاز اُور سنی نے دیکھا، محفل میں خاص طور پر سید حید ر علی شاہ ، ، سید شمیم احمد شاہ، سید صنوان احمد شاہ، سید یاصر علی شاہ، سید غالب علی شاہ ، سید مہتشم علی شاہ ، سید فیض علی شاہ ، سید فائز علی شاہ، سید نقی علی شاہ معراج الدین ،سید مسعود احمد ، سید علی ، سید عرفان سیلم ، سید خاور ہاشمی ، اظہر عمری موجور رہے ،
انتظامیہ میں حاجی امتیاز احمد زاہد حسین قریشی ، حاجی افضال احمد ، چاند نیازی ، نثاراحمد صابری ، لعیق اویسی نیازی ، نایاب نیازی ، اختر اویسی نیازی ، سعید اللہ ماہر ، منور حسین خان ، اعجاز نیازی ، سنی نیازی ، شادات نیازی ، عامر نیازی ، حاجی توفیق ، سید مبارک علی سید زاہد منشی ، دیاض دانش ،تانش، شارق ،برکت علی قریشی فارق بیگ ، شاداب، کرم الہی ، جمال احمد نیازی ، چاند اصغر علی چودھری فیضان ،افضال نیازی ودیگر حضرات موجو د رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest