نیشنل لوک عدالت کا انعقاد آج 13؍جولائی کو

)مدھیہ پردیش اوربرھانپور کی خبریں مہ لقہ انصاری کے ذریعے )پیرالیگل رضا کار اور سماجی کارکن مہیندر جین نے بتایاکہ قومی قانونی سروس ایجنسی دھلی اورصوبائی قانونی سروس ایجنسی جبلپور کے احکامات کی روشنی میں آج 13؍جولائی 2019ہفتہ کو نیشنل لوک عدالت کا انعقاد کیاگیاہے، نیشنل لوک عدالت کا اہتمام ہر تین ماہ میں ملک گیر سطح پر کرنے کے احکامات ہیں،جس کے تحت یہ انعقادآج کیا جارہاہے، اس سے قبل ضلع قانونی سروس ایجنسی برھانپور کے صدر اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب ویریندرایس پاٹیدار نے نیشنل لوک عدالت کی عوام میں بیداری لائے اور تشہیر کیلئے شہری اور دیہاتی دونوں میں پیرالیگل رضاکاران مہیندرجین ،سیّدہ سمیرہ علی، ڈاکٹر اشوک گپتا،آشادلال ،نندکشور جانگڑے اور سونالی شاہ پرمشتمل ٹیم کی تشکیل کرکے انہیں روانہ کیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram